AN AUTO STORE · PAYMENT GUIDE
پیشگی ادائیگی کیسے کریں؟
اپنا آرڈر کنفرم کرنے کے لیے صرف ڈیلیوری چارجز پیشگی ادا کریں۔ باقی رقم پارسل وصول کرتے وقت ادا کی جا سکتی ہے۔
پیشگی ادا کی گئی رقم آپ کے آرڈر کی کل رقم میں شامل ہے۔ پارسل ملنے پر صرف باقی رقم ادا کریں؛ ڈیلیوری چارجز دوبارہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔
ان اکاؤنٹس پر ادائیگی کریں
ادائیگی کے تین آسان مرحلے
- چیک آؤٹ پر دکھائے گئے ڈیلیوری چارجز کی رقم دیکھیں۔ پھر اپنی ایزی پیسہ، جاز کیش یا بینک ایپ میں متعلقہ اکاؤنٹ منتخب کر کے اوپر دیے گئے نمبر پر رقم بھیجیں۔
- رقم بھیجنے سے پہلے اکاؤنٹ کا نام Arslan Nadeem ضرور چیک کریں۔ نام مختلف ہو تو ادائیگی سے پہلے ہم سے رابطہ کریں۔
- ادائیگی مکمل ہونے پر رسید کا اسکرین شاٹ اور اپنا آرڈر نمبر واٹس ایپ پر بھیج دیں۔ ادائیگی کی تصدیق کے بعد آپ کا آرڈر کنفرم کر کے روانہ کیا جائے گا۔
واٹس ایپ: 0320-8431601
رسید کا اسکرین شاٹ خود منسلک کریں اور اپنا آرڈر نمبر بھی لکھیں۔ شکریہ!
پیشگی ادائیگی کیوں ضروری ہے؟
جعلی آرڈرز اور پارسل واپس آنے سے ہونے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے ڈیلیوری چارجز پیشگی لیے جاتے ہیں۔ پیشگی ادائیگی کے بغیر آرڈر کنفرم یا روانہ نہیں کیا جائے گا۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔